اتوار 10 جنوری 2021 - 10:57
حدیث روز | حق پر عمل کرنے کے متعلق امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حق کے متعلق امام محمد باقر علیہ السلام کی نصیحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الاختصاص سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

کانَ أبی علیه السلام یَقولُ: قُمْ بالحقِّ و لا تَعَرّضْ لِما نابَکَ

امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ:

میرے والد گرامی(ع) نے فرمایا: حق پر عمل کرو اور اس کے انجام سے نہ ڈرو۔

الاختصاص : ۲۳۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha